بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

معیشت ڈبونے کے بعد مفتاح کو فارغ کر کےکس کووزیرخزانہ بنایاجارہاہے ،شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو فارغ کر کے اسحاق ڈار کو واپس لایا جا رہا ہے۔شہباز گل نے اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹ میں لکھا کہ مہنگائی اور ملکی معیشت کو ڈبونے کے تمام برے فیصلے کروانے کے بعد اب مفتاح اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے

اور ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار تشریف آ رہے ہیں۔جنہوں نے پچھلی باری 33 ارب ڈالر ضائع کیے تھے ڈالر ریٹ کو جعلی طریقے سے کنٹرول کرنے کے لئے۔ یہ سکریٹری کا حصہ ہے مکمل تباہی۔مہنگائی اور ملکی معشیت کو ڈبونے کے تمام برے فیصلے کروانے کے بعد ا ب مفتاح اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے

اور ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار تشریف آ رہے ہیں۔ جنہوں نے پچھلی باری 33 ارب ڈالر ضائع کیے تھے ڈالر ریٹ کو جعلی طریقے سے کنٹرول کرنے کے لئے۔ یہ سکریٹری کا حصہ ہے مکمل تباہی