بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ضلع کرم ؛گندال میں گاڑی کھائی میں جا گری، 7 افراد جاں بحق 2 شدید زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں جا گری۔

سنٹرل کُرم کےعلاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدیدزخمی ہوگئے۔، زخمیوں کو صدہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی موڑکاٹتےہوئےگہری کھائی میں جاگری،گاڑی صدہ جا رہی تھی۔