بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کالام میں خاتون سیاح کیساتھ ج ن س ی ز ی ا د ت ی کا الزام، ہوٹل مالک سمیت دو ملزمان گرفتار

سوات(نیوز ڈیسک) سیاحتی مقام کالام مہوڈنڈ میں سیاح خاتون کے ساتھ ج ن س ی ز ی ا د ت ی کے الزام میں پولیس نے ہوٹل مالک سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

شوہر محمد ارسلان کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹینٹ میں داخل ہوکر میری بیوی کے ساتھ ج ن س ی ز ی ا د ت ی کی کوشش کی، چاقو تھامے شخص ٹینٹ میں داخل ہوا اور میری مزاحمت پر مجھ پر حملہ کرکے زخمی کر دیا، شور مچانے پر لوگ آگئے اور ملزم بھاگنے میں کامیاب ہوا۔

سوات پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایس ایچ او اقبال خان کا کہنا ہے کہ ملزم حبیب الرحمان اور ہوٹل مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔