بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شان مسعود بھارت کیخلاف کپتانی کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود بھارت کے خلاف وارم اپ میچ میں ڈربی شائر کی کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز سے قبل تیاری کیلئے بھارتی ٹیم ڈربی شائر کیخلاف پریکٹس میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان وارم اپ میچ یکم جولائی کو کھیلا جائے گا، جس کے دوران شان مسعود ڈربی شائر کی کپتانی کریں گے۔