پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے مزدور کی ماہانہ اجرت میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔وزیراعلیٰ محمود خان نے مزدور کی تنخواہ 21 ہزار سے بڑھا کر26 ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں مزدور کیلئے زندگی مشکل ہوگئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں مزدور کی اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ








