پاکستان نیوی میں بھرتی کاشیڈول جاری کوٹلی(نیوز ڈیسک )پاکستان نیوی میں بھرتی کاشیڈول جاری کردیاگیا۔شیڈول کے مطابق19جون تا03جولائی تک خواہشمندمطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل نوجوان ویب سائیٹwww.joinpaknavy.gov.pkپرآن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔