پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کا مکسچر سیاسی پارٹی پیپلز مسلم لیگ ( پاکستان ) کو الیکشن کمیشن نے قوائد و ضوابط کے مطابق رجسٹر کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے پیپلزمسلم لیگ (پاکستان) نامی سیاسی جماعت کو سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹرڈ کرلیا،،،پارٹی کا صدرجان محمد ،سینئرنائب صدر ارباب کامران رحیم ،جنرل سیکرٹری حبیب اللہ ہیں ،پارٹی کے جنرل سیکریٹری سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کے صاحبزادے ہیں ۔
الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ








