اسلام آباد:سینئر صحافی اور اینکر ابصار عالم کی والدہ انتقال کرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن ابصار عالم کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ شام ساڑھے 5 بجے ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
سینئر صحافی اور اینکر ابصار عالم کی والدہ انتقال کرگئیں








