بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک چین دوستی ہمیشہ مضبوط اور مستحکم رہے گی،ترجمان چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ عالمی منظر نامہ جو بھی رہاہو پاک چین دوستی ہمیشہ مضبوط اور مستحکم رہے گی ۔وزیرخارجہ وانگ ژی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہاکہ وانگ ژی نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور چین کی غیرمتزلزل اور ناقابل تسخیررہے گی، عالمی منظر نامہ جو بھی رہاہو پاک چین دوستی ہمیشہ مضبوط اور مستحکم رہی ہے اوررہےگی۔