بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈائمنڈ لیگ: نیرج چوپڑا گولڈ میڈل سے محروم، جرمن ایتھلیٹ فاتح

زیورخ: بھارت کے دو بار کے اولمپکس میڈلسٹ نیرج چوپڑا ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل نہ جیت سکے۔

نتائج

جرمنی کے جولین ویبر نے 91.51 میٹر تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
نیرج چوپڑا 85.01 میٹر کی تھرو کے ساتھ سلور پر محدود رہے۔
تھائی لینڈ کے والکوٹ نے 84.09 میٹر کے ساتھ برانز جیتا۔

دیگر تفصیلات

نیرج اور ویبر کے درمیان 10 میٹر کا فرق رہا۔
پاکستان کے ارشد ندیم فٹنس مسائل کی وجہ سے مقابلے میں شریک نہ ہو سکے۔
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا اب ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں آمنے سامنے آئیں گے۔