facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ترین کے عمران سے الگ ہونے کے دعوے غلط، ،عدم اعتماد ناکام ہوگی،سیمی ایزدی کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کی ہمشیرہ سینیٹر سیمی ایزدی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے عمران خان سے علیحدہ ہونے کی باتیں بے بنیاد ہیں ،اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں ناکامی ہوگی ۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانے والے اپنا سا منہ بنا کر چلے جائیں گے ، اپوزیشن کو یہ غلط فہمی ہے کہ ان کے ساتھ بہت لوگ ہیں ، انہیں یہ نہیں پتہ کہ ہم نے ان کے کتنے لوگ توڑے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جہانگیرترین سے عمران خان سے الگ ہونے کے دعوے غلط ہیں ، اپوزیشن تو دعوے کرتی رہتی ہے ۔