بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی وزیر خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکارہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سیدخورشید شاہ کورونا وائرس کا شکارہوگئے ۔ خورشیدشاہ کے مطابق انہوں نے بخار ،کھانسی کے بعد آج صبح کوروناٹیسٹ کرایاجو مثبت آیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق خود کو قرنطینہ کرلیاہے۔