اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر گروپ کے 2025 کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے۔
پہلی پوزیشن : ہنس راج (953 نمبر، A-1 گریڈ)، دوسری پوزیشن: انشراح بنت محمد امین (936 نمبر)، تیسری پوزیشن: سیدہ خضرا امیر (934 نمبر)
ناظم امتحانات کے مطابق: شریک امیدوار: 9,488 ، کامیاب امیدوار: 3,876، کامیابی کا تناسب: 40.85%رہا۔ نتائج بورڈ کی ویب سائٹwww.biek.edu.pk اینڈرائیڈ ایپ پر دستیاب ہیں۔
کراچی: انٹر آرٹس گروپ 2025 کے نتائج کا اعلان








