پشاور اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے پشاور اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔