وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پر خواجہ آصف نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے بھارت پر فتح، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور پاک، امریکا تعلقات میں بے مثال پیش رفت ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ ،2025 کامیابیوں سے بھر پور سال ہے، ویڈیو بیان میں ان کا مزید کہنا تھا ہائبرڈ نظام کی پارٹنر شپ کی کامیابیوں کا تسلسل جاری ہے-
الحمد اللہ ،2025 کامیابیوں سے بھر پور سال ہے،وزیر دفاع








