بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم کی تقریر کے دوران نعرے، اقوام متحدہ کے سیکورٹی حکام کا نوٹس

نیویارک (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کی تقریر کے دوران نعرے،اقوامُ متحدہ کے سیکیورٹی حکام کا نوٹس، اقوام متحدہ کی روایات کے خلاف داخلی سیاست پر مبنی نعرہ کو دنیا کے مختلف ممالک میں بھی دیکھا اور سنا گیا۔ داخلی سیاست پر مبنی نعرے کیوں، کس نے اور کس کے ذریعے پاس حاصل کرکے لگائے تحقیق کی جارہی ہے۔