ایس ایچ او کے کمرے میں مردوں کا لیڈی ڈاکٹر پر تشدد

بہاولنگر(نیوز ڈیسک)بہاولنگر کے تھانہ سٹی ہارون آباد میں ایس ایچ او کے کمرے میں مردوں نے لیڈی ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تھانہ میں لیڈی ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایکسپریس نیوز نے حاصل کر لی، کمرے میں موجود شہریوں نے ڈاکٹر کی جان چھڑوائی۔ ھارون آباد … Continue reading ایس ایچ او کے کمرے میں مردوں کا لیڈی ڈاکٹر پر تشدد