پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی،راولپنڈی کے اسپتال میں زیر علاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو دبئی سے پاکستان منتقل کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویز مشرف کو تین دن قبل دبئی سے اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے اور راولپنڈی کے ایک اسپتال میں ان کے زیر علاج ہونے کی خبریں بھی زیرگردش ہیں۔ پرویز مشرف … Continue reading پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی،راولپنڈی کے اسپتال میں زیر علاج