بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

 کراچی(نیوزڈیسک) ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات میں ہو رہا ہے جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔
اجلاس میں مرکزی اور زونل ہلال کمیٹیوں کےارکان بھی شریک ہیں۔ اس کے علاوہ اجلاس میں محکمہ موسمیات اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہیں۔