اسلام آباد(کامرس ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہو ا آئی ایم ایف کی ہدایت کا انتظار کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں شوکت ترین نے کہا کہ کہ ایسا لگتا ہے کہ بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کروائیں گے لیکن سینیٹ میں اس پر بحث تک نہیں کریں گے، انہوں نے کہا کہ آئین کو مٹایا جا رہا ہے، معیشت بہتر ہونے کے بعد حا لات ٹھیک تھے تو پی ٹی آئی کی حکومت کیوں بدلی؟
بجٹ فائنل ہوا یا نہیں؟ شوکت ترین نے سوال اٹھا دیا








