بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہائیکورٹ کے حکم پر وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی اجلاس کا شیڈول جاری

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نےلاہور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق اسمبلی شیڈول جاری کردیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جولائی کو شام 4 بجے شروع ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ نے ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا ہے۔
پنجاب اسمبلی میں اسٹاف اور اراکین کے مہمانوں پر پابندی عائد کردی گئی ،گیلریز میں کوئی مہمان نہیں آسکےگا، صرف میڈیا گیلری میں صحافی موجود ہوں گے۔