بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک عدم اعتماد،اپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے ،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کہاکہ اپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے ۔اسپیکرکے اختیارات کوکوئی چیلنج نہیں کرسکتا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آبادمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ چھانگامانگاکی سیاست ختم ہوگی۔اپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے ۔مجھے یقین ہے کہ ایم کیوایم ہمارے ساتھ کھڑی ہوگی۔اسپیکرکے پاس 14روزہوتےہیں وہ کبھی بھی اجلاس بلاسکتے ہیں۔ہارنے والوں کوامپائرکے نیوٹرل ہونے کے بیان پرقائم رہناہوگا۔