بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوشل میڈیا کی طاقت سے تحفظات میں اضافہ ہوا ،برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی طاقت سے تحفظات میں اضافہ ہوا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ٹوئٹر ڈپلومیسی (ٹویپلومیسی) اور ڈیجیٹل ڈپلومیسی کے آغاز سے ہی ہم نے سوشل میڈیا کو تبدیلی کی طاقت کے طور پر دیکھا۔
انہوں نے کہا کہ یہاں تھوڑا صبر کر کے خبر کی تصدیق کر لیا کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے اور سائبر بلنگ سے پرہیز کریں۔