بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایکسپورٹرزکے 3 سال کے ری فنڈ ادا کردیئے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ایکسپورٹرزکے 3 سال کے ری فنڈ ادا کردیئے گئے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ایکسپو رٹرزکےانکم اورسیلزٹیکس ری فنڈ ادا کیےگئے، ایکسپورٹ کا ری بیٹ بھی ادا کیا گیا ایکسپورٹرز کا گزشتہ 3 سال کا کوئی کلیم واجب نہیں۔