بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ،وزیراعظم نے قوم کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم میاں شہباز شریف نےکہاکہ مجھے یہ کہتے ہوئے بڑی خوشی ہے کہ 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہے۔

گزشتہ حکومت کے پونے چار سال میں اس منصوبے پر کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔جمعہ کوسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں وزیراعظم کاکہناتھاکہ یہ CPEC کے تحت مکمل ہونے والا پن بجلی کا پہلا منصوبہ ہے۔ میں اس منصوبے میں تعاون پر چینی حکومت کا شکرگزار ہوں