بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

استنبول: پاک افغان وفود کی دوبارہ ملاقات شروع

پاکستان اور افغانستان کے وفود کی استنبول میں آج دوبارہ ملاقات شروع ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات کی میزبانی ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کی ملاقات میں پاکستانی وفد نے قیامِ امن کے لیے تجاویز جمع کرائی تھیں۔

افغان طالبان کے وفد نے پاکستانی تجاویز پر 26 اکتوبر کو رات 2 بجے جواب دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے طالبان کے جواب پر آج صبح 6 بجے جوابی مؤقف دیا تھا۔