بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بریگیڈیئر ( ر)مظفر علی رانجھا وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین تعینات

 اسلام آباد(نیوزڈیسک) بریگیڈیئر(ر)مظفر علی رانجھا کو وزیراعظم معائنہ کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ مظفر علی رانجھا کی تعیناتی دو سال کیلئے کی گئی ہے ،بریگیڈیئر(ر) مظفر علی رانجھا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔