بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دنیاپور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لودھراں(نیوز ڈیسک)دنیاپور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔