بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی علالت کے باعث وزیر اعظم سے سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا

مظفرآباد حلف سے پہلے سیکرٹری کابینہ چیف سیکریٹری آزاد حکومت نے وزیر اعظم کی انتخاب کا نوٹی فکیشن پڑھ کر سنایا