بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی امریکی عوام اورحکومت کویوم آزادی کی مبارکباد

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے امریکی عوام اورحکومت کویوم آزادی کی مبارکباددیتےہوئے کہاکہ امریکہ کے عوام اور حکومت کو ان کے یوم آزادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔

پیرکواپنے ٹوئٹرپیغام میں وزیراعظم کاکہناتھاکہ میری حکومت تجارت اور سرمایہ کاری سمیت ہمارے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ قائم کرنے کی منتظر ہے۔