بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں آسٹریلیا کی ٹیم 128 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔

ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت دوسرے، جنوبی افریقا تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کی پانچویں پوزیشن اور پاکستان ٹیم کا چھٹا نمبر ہے۔