شکاگو(نیوزڈیسک)امریکا کے شہر شکاگو میں یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور16زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ کے بعد فوری طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کی گئیں ،زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
شکاگو میں یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ ،5افراد ہلاک ،16زخمی








