بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، 6 فائر ٹینڈرز روانہ

 

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی اطلاع پر کے ایم سی کے 6 فائر ٹینڈرز روانہ ہوگئے ہیں۔