اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے دہشتگری کا خاتمہ ناگزیر ہے۔زہر آلو د پروپیگنڈاکیا جائے تو ہم سب کا فرض ہے کہ فوج کا مقدمہ لڑیں۔ملکی معیشت استحکا م کی جانب کی گامزن ہے۔
ملکی ترقی کیلئے دہشتگری کا خاتمہ ناگزیر ہے، شہباز شریف








