بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فوج مخالفین ملک کیخلاف کیا کرناچاہتے ہیں ،ملک احمد خان

لاہور(نیوز ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کیخلاف باتیں کرنےوالے ملک کیخلاف کیا کرناچاہتے ہیں ۔عدلیہ فون اور مقننہ پر حملے کئے گئے سب نے کھلی آنگھوں سے دیکھا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آپ سب کو ہمیشہ کیلئے بیوقوف نہیں بنا سکتے ہیں۔