اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ توانائی،صحت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات








