بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کچھ عناصر ملکی سلامتی کے درپے ہیں، ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری دہشتگری اور سوشل میڈیا کی جعلسازی پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔کچھ عناصر ملکی سلامتی کے درپے ہیں ۔دہشتگردی تنظیمیں سوشل میڈیا کا استعمال کررہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ملکی اداروں کیخلاف مذموم مہم چلائی جارہی ہے۔