بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک )ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی اونچی اڑان ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔
آج انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں ایک روپے پانچ پیسےکا اضافہ ہوا ہے،کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالرکا بھاؤ 207 روپے 99 پیسے ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسےمہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 209 روپے 50 پیسے ہوگیا ہے۔