بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاڑکانہ، سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی

لہر کالونی (نیوزڈیسک) حیدری تھانہ کی حدود لہرکالونی کےگھروں میں سولہ دسمبرکوگیس سلنڈردھماکا ہوا تھا جس میں زخمی ہونے والی خاتون کومل جتوئی زندگی کی جنگ ہار گئی ۔دھماکے میں 2 معصوم بچے اورتین خواتین جاں بحق اور 19 افراد زخمی ہوئے تھے۔

لہرکالونی کےگھروں میں16دسمبرکوگیس سلنڈردھماکا ہوا تھا، زخمی ہونےوالی خاتون کومل جتوئی آج جاں بحق ہوگئی، پولیس۔گیس سلنڈردھماکے میں زخمی ایک اورخاتون جاں بحق ہوگئی ۔حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، پولیس