اسلام آباد (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئیررہنماء ایم این اے حیدر عباس رضوی کی ایم نیوز لانچنگ میں شرکت،مبارکباد۔ لانچنگ تقریب میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس تقریب میں شرکت کرنا میرے لئے بڑی خوشی اور اعزاز کی بات ہے ۔ میں امید کرتا ہوان اس نئے ایم نیوز کے نام سے چینل کی لانچنگ سے میڈیا انڈسٹری میں صحت مند مقابلے کا رجھان بڑھے گا ۔عوامی مسائل انداز میں اجاگر اور پرموٹ کئے جائینگے چونکہ ایم نیوز میڈیا ہائوس کے اونر طارق بٹ صاحب چونکہ خود ایک ماہر صحافی ہیں جنہوں نے ساری زندگی مثبت صحافت کے فروغ اور اصل خبر کی کھوج میں جدوجہد سے کام لیا۔ہم آج طارق بٹ صاحب اور ان کی تمام ٹیم اور منیجمنٹ کو اس بڑی کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی کامیابی کیلئے دعا گو اور مارکیٹ میں صحتمند مقابلے کا رجھان فروغ پائے گا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء حیدر عباس رضوی کی ایم نیوز لانچنگ میں شرکت،مبارکباد








