بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے۔

سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ پی ٹی آئی جمہوری طریقے سے چیزوں کو آگے لے کر چلے یہ پی ٹی آئی اور ملک دونوں کے لیے بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہیے۔