بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیسٹ کرکٹر اور وکٹ کیپر کامران اکمل کا قربانی کا بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔والد کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بکرے کی چوری کے بارے میں نجی ہاو¿سنگ سوسائٹی کی سکیورٹی کو بتا دیا ہے۔