بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثے جمع کرانے کی مہلت میں 15 دن کی توسیع

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثے جمع کرانے کی مہلت میں پندرہ دن کی توسیع کر دی ۔ ارکان پارلیمنٹ اب پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع کروا سکتے ہیں ۔

الیکشن کمیشن اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت سولہ جنوری سے معطل کر دی جائے گی ۔ معطل ارکان پارلیمان کی کسی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔الیکشن کمیشن نے پہلے گوشواروں جمع کروانے کی آخری تاریخ اکتیس دسمبر دو ہزار پچیس مقرر کی تھی ۔