بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سبی: چینک چوک کے قریب دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

 

سبی: (دنیا نیوز) بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔