بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بہت سے لوگوں کو محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر قبول نہیں، ایاز صادق

 

 

اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کا بیان میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں۔ اپوزیشن کے اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرنا پڑے گی۔دستخطوں کی تصدیق ہو بھی جائے، پھر بھی ایک سزا یافتہ شخص کی طرف سے ‘لیڈر آف دی اپوزیشن نامزد کرنا غیرقانونی ہے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ PLD 2018 صفحہ 370 بلکل واضح ہے۔