بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

9 مئی کیسز کی سماعت کرنیوالے اے ٹی سی جج ارشد جاوید کا بہاولنگر تبادلہ

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نومئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ارشد جاوید کو تبادلے کے تحت بہاولنگر تعینات کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جج ارشد جاوید 9 جنوری کو بہاولنگر میں اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ جج ارشد جاوید اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے آفس سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق جج ارشد جاوید نے 3 نومئی کے کیسز کا فیصلہ بھی سنا رکھا ہے۔