بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق ،158مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک ) ملک بھر میں کورونا کے وار مزید تیز ہونے لگے ،کورونا سے  مزید 7افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 158کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.24 فیصد رہی اور اس دوران 22 ہزار 568 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 732 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔