بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک، ملزم گرفتار

مسسی سپی :(ویب ڈیسک)امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔فائرنگ ویسٹ پوائنٹ شہر میں تین مقامات پرکی گئی ۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لےلیا ہے۔اؤنٹی شیرف ایڈی اسکاٹ نے فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال اب قابو میں ہے ۔ فائرنگ کے واقعات کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔