بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکپتن: دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا

پاکپتن کے گاؤں چک شفیع میں دکان میں گیس ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق چک شفیع میں دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔

دھماکے اور آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو حکام نے مزید بتایا ہے کہ بر وقت کارروائی کے بعد میں آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔