بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 28 جنوری سے پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور:(نیوزڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، کینگروز 28 جنوری کو لاہور پہنچیں گے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائےگی۔تمام مقابلے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری کو ہوگا۔دوسرا میچ 31 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری یکم فروری کو ہو گا۔